از انجلینا جینیوخ ، جووانی گوئیرگویئس ، آنا لولونی
اس دنیا میں امن کے لیے ہم کیسے لڑ سکتے ہیں؟
نیکی، احترام اور آزادی جیسی چیزوں پر توجہ مرکوز کرنا ہی صرف ایسے طریقے ہیں جن سےہم دوسروں سے محبت ظاہر کر سکتے ہیں ۔
ہم اپنے آس پاس والوں کے ساتھ ان کا اشتراک کر سکتے ہیں،یہ ساتھ والے دروازے کا پڑوسی ہو یا کوئی اجنبی جس سے ہم ابھی ملے ہیں۔
ان کا ہمدرد ہونااور “ان کا گلاس بھرنے ” کی کوشش کرتے ہوئے۔
تھوڑی کوشش سےبہت آگے جایا جا سکتا ہے۔
جیسےکسی سے نیکی/بھلائی کا مظاہرہ کرنے سے اسے کسی اور کے ساتھ بھلائی کرنے کی ہمت دی جا سکتی ہے۔
ہم مل کر نیکی کے اس چکر کو جاری رکھ سکتے ہیں۔
Add comment