ویب ریڈیو ڈینڈیلین

ویب ریڈیو “ڈینڈیلین” نوجوان صحافیوں کے ٹیم ورک کا نتیجہ ہے، جو نوعمروں اور نوجوان تارکین وطنوں، پناہ گزینوں اور یونانیوں پر مشتمل ہے۔

نیز “پناہ گزین پرندے” اخبار کے ساتھ ساتھ، ریڈیو “ڈینڈیلیننیٹ ورک فار چلڈرن رائٹس ادارے کا  پہل ہے، جس کا مقصد پناہ گزینوں اور تارکین وطنوں کا اتحاد اور زینو فوبیا، دونوں کے خلاف جنگ ہے۔

ٹیم کی طرف سے تیار کردہ تمام ریڈیو شوز سنیں:

ہمارے پرانے ریڈیو شوز:

Add comment