2020 میں، آپ کس دنیا میں رہنا چاہتے ہیں؟

ہمارے صحافیوں کے جواب۔

بے درد دلوں کی دنیا۔ – صابر انصاری۔۔۔

ایک باشعور دنیا میں، جو ماحولیات کے ساتھ ہم آہنگی اور انسانی حقوق کا احترام کرنے والی دنیا میں۔ – الیاس شریفی۔

ایسی دنیا جہاں ہر شخص ایک دوسرے سے غیر مشروط طور پر محبت کرتا ہو، جہاں کوئی بھی برا، خودغرض لالچی یا بدتمیز نہ ہو۔ جہاں میں میں ہوسکوں اور آپ “آپ” ہو سکو۔ 💓- نیدا وائی۔ 

میں صبر رکھنے والے لوگوں کی دنیا میں رہنا چاہتی ہوں۔ – زہرہ اورمانی۔ 

اپنی دنیا میں! – دیمترا کائسیدی

میں امید کرتا ہوں کہ میری یونان میں پناہ کی درخواست قبول ہو جائے۔ – احتشام خان 

2020 میں میں ایسی دنیا میں رہنا چاہتی ہوں جہاں یکجہتی پر غور کیا گیا ہو، بے شک اس کے لیے حود کی  قربانی کی ضرورت ہی کیوں نہ پڑے، طاقت سے کمزوری سے نہیں۔ – ماریانا سپیلیوتاکی

پیاری دنیا، ہمیں احترام، ہمدردی، ہم آہنگی، مددگاری اور فراخ دلی کی بہت ضرورت ہے۔ ہمیں خود غرضی، جنون، عدم برداشت، مایوسی، نفرت انگیزی، ناراضگی، سنگینگی کو کم کرنے کی ضرورت ہے۔ – مہدیہ حسینی۔ 

میں ایسی دنیا میں رہنا چاہتی ہوں جہاں کوئی تفریق نہ ہو- کیم۔۔۔

محترم 2020، براہ کرم دنیا سے ناریل کے درخت غائب نہ کرنا! – سبرینہ ​​ہٹزی

میں ایسی دنیا میں رہنا چاہتا ہوں جہاں کوئی ہتھیار نہ ہو۔ عمر اے       

پناہ گزین پرندے

Add comment