Identity

ادارتی بورڈ:
مہدیہ حسینی۔
ميرتو سمیونیدؤ۔

شرکت دار:
دیمترا کائسیدی۔
الیاس شریفی۔
احتشام خان۔
کیم۔
مہدیہ حسینی۔
ماریانا سپیلیوتاکی۔
محمد حسین۔
مرتضیٰ رحیمی۔
نیدا وائی۔
عمر اے۔
صابر انصاری۔
سبرینہ ​​ہٹزی۔
زہرہ اورمانی۔

یونانی سے انگریزی میں ترجمہ اور انگریزی کے الفاظ میں ترمیم:
فلپا دمتریادی۔

فارسی سے یونانی/انگریزی اور اس کے برعکس ترجمہ اور فارسی متن کی آخری ترمیم:
گراہم لڈیل۔
ترجمہ کا دفتر اے موسوچوکی۔

عربی سے یونانی اور اس کے برعکس ترجمہ اور عربی متن کی آخری ترمیم:
حشام عمر۔

اردو سے انگریزی اور اس کے برعکس ترجمہ اور اردو متن کی آخری ترمیم:
علی حمزه نواز۔

فوٹوگرافر:
الیاس شریفی۔
مرتضیٰ رحیمی۔

ڈرائنگ / خاکے:
ماریانا سپیلیوتاکی۔
نیدا وائی۔

ڈیزائنر:
لویزا کارایوریگئیو۔

علامات (لوگوز):
دیمتری غازیس۔
میحالیس پاپادونوپولس۔

بچوں کے حقوق کا نیٹورک۔
11بی الکامینوس سٹریٹ(گلی)، ایتھنز۔
ٹیلیفون: 2108846590
www.ddp.gr
ای میل: [email protected]

‘مہاجرین پرندے’ اخبار کا موجودہ ایڈیشن بچوں کے حقوق کے نيٹ ورک کی طرف سے شائع کیا گیا، جس کی حمایت يواين ايچ سی آر (UNHCR)، اوپن سوسائٹی فاؤنڈیشن، يونان ميں مجود روزا لمبرگ سڻيفڻنگ (Rosa Luxemburg Stiftung) کے دفتر اور ہالینڈ کے سفارت خانہ، کی طرف سے کی گئی ہے۔

اخبار "پناہ گزین پرندے" کے مضامین میں بیان کردہ رائے حود ان کے مصنفین کی ہے اور ضروری نہیں ہے کہ اس میں نیٹورک فور چلڈرن رائٹس، یو این ایسچ سی آر، یونان میں موجود روزا لگذمبرگ سٹیفٹنگ کا دفتر، یا اوپن سوسائٹی فاونڈیشن، یا پھر یونان میں موجود ہالینڈ کا سفارت خانہ شامل ہوں۔

Migratory Birds #16