Photo by Elias Sharifi

 تم کرسکتے ہو

ہاں تم کرسکتے ہو

کیونکہ تم ہار نہ ماننے والا انسان ہو

ہاں سچ ہے تم کرسکتے ہو

زندگی کو سمجهو کیونکہ یہی سے تیری پہچان ہے

ہاں بلکل تم کرسکتے ہو

ہر انسان میں وہ تڑپ ہے اور تم میں بھی ہے

جی ہاں تم کرسکتے ہو

مایوسی اور حفگان کو چھوڑو اے انسان

یہی ہے جس سے تم کرسکتے ہو

ذرا خوابوں اور خواہشات سے باہر نکل کر دیکھو 

سب کچھ ہے جس سے تم کرسکتے ہو

اپنے صبر کے پیمانے کو تھام لو اور کوشش کرو

تم نے صحیح سنا کہ تم کرسکتے ہو

کوشش اور صبر سے خدا ملتا ہے

تم اس سے خدا کو بھی حاصل کرسکتے ہو

تمھیں سیکھنے کے لیے بہت کچھ ہے بس تمہاری کمی ہے

ہاں یہ سب تمہارے لیے ہے کیونکہ تم کرسکتے ہو

آسان نہ سمجھو اس زندگی کو اے انسان

کیونکہ کوشش  ہی تم کرسکتے ہو

تنگ دل  اور خود غرض  بنوجو بھی کرو دل سے کرو

کیونکہ خوشدلی سے تم کرسکتے ہو

ٹوٹے دل  اور درد دل سے واپس اجاؤں اے انسان

لوٹ آؤں زندگی میں کیونکہ تم اب بھی کرسکتے ہو

عمل،کوشش اور سمجھ سے سب کچھ ممکن ہے

یہی تو ہے جس سے تم کرسکتے ہو

دل پر ہاتھ رکھ اور سکون کو محسوس کرلو اے انسان

خان،ذرا دیکھ اس دنیا کے حسن کو کیونکہ تم نے جانا کہ تم کرسکتے ہو۔    

Add comment