قرنطین کے اٹھنے کے بعد۔

کسی نے مجھے گلے لگایا اسکے ختم ہونے کے بعد۔ – نیدا وائی۔ 

قرنطین کے دنوں میں جس چیز نے سب سے ذیادہ میری مدد کی وہ تھی میری تخیل۔ اگر آپ ایک مضبوط تخیل کے مالک ہیں تو آپ کسی بھی چیز کا تصور کرسکتے ہیں اور پھر آپ اسے حقیقی دنیا میں کرکے دیکھا سکتے ہیں! قرنطین کے دوران میں نے اپنی تخیل کے ساتھ سفر کیا۔ میں نے کوئی سوٹ کیس نہیں باندھا، میں نے صرف آنکھیں بند کیں اور ایک دفہ پہاڑوں میں گئی اور دوسری دفہ کسی جنگل میں گئی۔ اپنی تخیل کو بڑھاو! ایک دن آپ کے لیے یہ کارآمد ثابت ہوگی۔  مہدیہ حسینی

انسانیت نے کورونا وائرس کے خلاف متحد ہوکر جدوجہد کی۔ مجھے امید ہے کہ ایک دن ہم سب ایک نسل کی طرح اکٹھے ہوں گے اور یہ دنیا ایک بہتر جگہ بن جائے گی۔ – کیم

یکجہتی ہی ایک وہ واحد چابی ہے جو بدترین حالات میں بھی کسی مسئلے کے تالے کھول سکتی ہے۔ – پروانہ امیری

پختگی دکھائیں۔ نہ صرف اپنا، بلکہ بے گھر لوگوں کا بھی خیال رکھیں۔  کسی بھی جلد کے رنگ سے نسل پرستی نہ کریں۔ اپنی ذاتی حفظان صحت کا خیال رکھے بغیر کسی کو بوسہ یا گلے نہ لگائیں! اپنے گھر والوں کو بھی وقت دیں۔ کوویڈ ۔19 کے بعد صحت مند زندگی گزاریں! 💜💚 – احتشام خان

ایک ہی وقت میں ماسک اور عینک پہننا مشکل ہے!۔ محمد الریفائی

میں ایک زومبی الہام  چاہتا ہوں! یہ کورونا وائرس نہیں! – مرتضیٰ رحیمی

اسکے حتم ہونے کے بعد، اپنے ہاتھ دھوتے رہیں! – عمر اے

پناہ گزین پرندے

Add comment