Photo by Migratory Birds Team

سفر،امید اور معجزات

پرانے وقت گزر جاتے ہیں اور اس کے ساتھ برے لمحات بھی ۔ وہ تمام نشانات  جو کہ ہمارے جسم اور روح پر ناگوار ہونے کی کوشش کرتے ہیں۔

 ہم ناانصافی محسوس کرتے تھے۔ ہم روۓ، ہم ڈرے،ہم زخمی ہوۓ، ہم بھا گے، ہم ڈوبے اور دن اور رات پیدل چلے ۔ آج ہم یہاں مظبوط ہیں مشکل لمحات کی خواہش کے ساتھ اور دور جانے کیلۓ ہم اپنے بازو کھول  رہے ہیں ۔2018 کی خوشی اور امید کا خیر مقدم کرنے کیلے۔

لہذا ہماری ٹیم ہر ہفتے ہفتہ وار اجلا سوں کو منعقد کرنے اور اس کو روزانہ بڑھاوا دینے کے لیے زور دیتی ہے ۔ اور اسی وقت اس نے سفر کیا، جرمنی، پاترا، پیرگوس اورکریتی میں اس نےچارنمائيدوں کی نمائیندگی کرکے ایسن، ہیدمیلبرگ، وئذ ہیڈین،اور ہیمبرگ، جرمنی میں اپنے پر کھولے، جبکہ چند ہی ماہ میں اس کی شاخوں کوپانچ براعظم امریکہ، ایشئیا، یورپ، افریقہ اورآسٹریلیا کے الیکٹرانک فورم میں پایا گیا۔

ہم نے ہمارےنئے سال کے صفحے پر لکھا ہے ۔ جو نئی جگہوں کا حہاں ہم نے دورہ کیا ۔ ہم دعوت کا ایک اور حصہ اور امید کے گہرے معنی بیان کرتے ہیں ہم ہمارے بارے میں بالغوں کے خیالات کے متعلق بات کر رھے ہیں۔ اور ھم معجزاتی ملک میں مکمل طور پر کھو چکے ہیں ۔

ہم امید کرتے ہیں ۔ ہر کسی کے اچھا پڑھنے اور اچھے سال کی۔

Photos by Migratory Birds Team

پناہ گزین پرندے

Add comment