EPSON MFP image

حکمت کے الفاظ

جب امید مر جاتی ہے … جب آپ دیکھتے ہیں کہ  چھوٹی سے چھوٹی  امید بھی کھو جاتی ہے۔۔۔ حالی جگہ حوابوں کے ساتھ۔۔۔  آپ چھوٹے خیالات اور بچپنے سے کہانیاں بناتے ہیں۔۔۔ صرف اس لیے کہ آپ زندہ رہ سکیں۔ (جین- پال سارترے)

اور اسی لیے میں کچھ چیزں لکھ رہا ہوں جو بہتر یا بدترین طریقه سے  امید کی کمی اور انسانی آزادی کی کمی کے ساتھ منسلک ہیں۔۔۔ 

جب آپ جنگ کے لیے جاتے ہیں، دونوں اطراف ہارتے ہیں، یوکو اونو نے کہا۔  یہ بہت سے لوگوں کے ساتھ  ہوا ہے، سادہ لوگوں کو ساتھ  جنہوں نے جنگ میں حصہ لینے کا فیصلہ کبھی نہیں لیا،  ابتک  ان کے خوابوں اور زندگی کی راہ ختم ہوگئی ہے. تمام لڑائیوں سے شکست، خوف اور ناامیدی کے بعد، اپنی پوری طاقت کے ساتھ  اپنے خوابوں کو نہ کھونے کی کوشش کرتے،  اپنی گمشدہ  آزادی حاصل کرنے کے لئے  وہ ہجرت کرگئے۔ لیکن، ان کو یہ  نہیں پتا کہ یہ دنیا ایک خطرناک جگہ ہے، اس لیے نہیں کہ یہاں لوگ  برے ہیں، اس لیے کہ ایسے لوگ موجود ہیں جو برے ہیں، لیکن ایسے  لوگ موجود ہیں جو انہیں روکنے کی کوشش نہیں کرتے. (البرث آینسثائں) 

ہم سادہ چیزوں کے بارے میں بات نہیں کر رہے ہیں جیساکہ پتوں کا رنگ تبدیل ہوگیا۔۔۔۔ ہم ان لوگوں کی بات کر رہے ہیں جنن کے ہاتھ خون سے رنگے ہوئے ہیں، جو دوسروں کی موجودگی میں چھپا دیتے ہیں… جو چیزیں انسان کسی  انسان کے ساتھ کرتا ہے، وہ کبھی کوئی جانور کسی دوسرے جانور کے ساتھ نہیں کرتا … رحم دلی مرگئی ہے … محبت مرگئی ہے … ترس حتم ہوگیا (فیریدون موہسری)۔ 

چارلی چیپلن نے کہا کہ دنیا کے لیے کشش ثقل کے قوانین جاننے کے لیے ایک سیب گرنا ہی کافی تھا۔ پر اب تک لاکھوں لوگ گر گئے ہیں لیکن ابھی تک کسی نے رحم کا مطلب نہیں سیکھا 

آزادی اور ہمدردی کی تلاش، اپنے خوابوں کا احساس کرنے کی کوشش میں کتنے معصوم افراد نے اپنی زندگی کھو دی ہے؟ 

چیی گیوارا نے کہا: 

میرا کسی بھی ملک سے تعلق نہیں ہے۔  میرا وطن وہ ہے جہاں ہمدردی اور لوگ سلاخوں کے پیچھے بند نہیں!

زیادہ تر لوگ ہمدردی اور آزادی کے ساتھ زندہ رہنے کا خواب دیکھتے ہیں اور وہ اس کو حاصل کرنے کے لئے مشکل راستے پر چلتے ہیں۔ 

اگرچہ وہ اچھے دنوں کے خواب دیکھتے  اور اپنی زندگی کو دوبارہ شروع کرنے کا موقع دیتے ہیں، اس کے بارے میں کچھ بھی کرنے کے لئے وہ سوتے ہیں. اس کے بارے میں کچھ بھی کرنے کے لئے بہت جلدی سوتے ہیں۔  آزادی انسان کا غیر منفک حق ہے.

چیی گیوارا کا یقین ہے کہ  اگر آپ لوگوں کو سوتے ہوئے دیکھتے ہیں تو آپ کو انہیں جگانا نہیں چاہئے کیونکہ وہ آزادی کا خواب دیکھ رہے ہوتے ہیں، لیکن میں اس آزادی کے بارے میں بات کرنے کے لئے ان کو جاگنا چاہونگا ہوں۔ 

ہم نے آزادی کے اعزاز کے لیے ایک منٹ خاموشی رکھی، لیکن ہم سو گئے (چی گیوارا). اپنی تمام مشکلات  کے باوجود  زندگی گذارتی رہتی ہے۔  سب سے اچھا بدلہ خوش رہنا ہوتا (چی گویوارا) ہے.

میں نے زندگی سے جو کوچھ سیکھا ہے ان سب کا تین الفاظ میں خلاصہ کیا جا سکتا ہے: زندگی چلتی رہتی ہے (رابرٹ فراسٹ). ہمیں ناپسندیدہ نہیں ہونا چاہئے۔  جب جبرائیل گارسیا ماراوز سے پوچھا گیا تھا کہ وہ امید پر 100 صفحات کی کتاب میں لکھے گا، انہوں نے جواب دیا کہ وہ پہلے 99 صفحات کو خالی چھوڑ دیں گے اور آخری صفحہ کے بہت نیچے کر کے،  وہ لکھیں گے، “امید آخر میں مرتی ہے”.

اگرآپ محسوس کرتے ہیں کہ آپ اس آخری صفحے کے نچلے حصے میں پہنچ چکے ہیں، یاد رکھیں، یہ ہوسکتا ہے کہ اس لمحہ آپ شروع کریں.

Add comment