Photo

پرنٹنگ گھر میں ناشتا

 صبح کی سب سے خوبصورتی صبح 00 :6  بجے جاگنےمیں  تھی.  پوری ٹیم پر امیدتھی 07:00  بجے والی لاریسا سٹیشن کے وقت ملاقات کو لیکر بس ہمارے لئے انتظار کر رہا تھا. ہم جلدی میں ا ندر آئے اور ,کوروپی کے لئے تیار ہوے

ہم کہاں گئےتهے یقینا، جہاں ہمارے تحریر سیاہی اور کاغذ میں بدل گئے تهے. هم جہا ہیں اب ، ہماری تحریروں کے  ایک قدم سے پہلے   ھماریی تصاویر اور ڈرائنگ  ہزارو بار چھپ جا چکی هےتاکہ وہ پڑھنے والے تک پہنچ سکے.  یہ وہ لمحہ تھا جہاں طویل عرصے سے  کیےجانےوالےسوالات  کو حل کیا جاسکتاتھا  اور عام عوام کےنا معلوم  عمل کے بارے میں ہمیں پتہ چلتا.

مسٹر تیسا کالوگیانس ڈائریکٹر اف پینٹنگ ھاوس کاتیمےرینس یکدوسیس اور انکے دیگر عملے کیطرف سے ہمیں      اور  ھمارےپورے دورے کا بھرپور استقبال کیا گیا جو ھمارے لیے بہت قابل عزت اور اعزاز کی بات ہے.   ہم نے دیکھا  کہ ھمارے لکھےگیے اشاعت اخبارات میں ایک حقیقی مضمون بن چکی ہے. اپنے الیکٹرانک فارم سے، زنک اور پھر باقاعدگی سے اخبار بن جاتا ہے.

مشینیں زبردست کام کرتی ہیں، اور پہلی کاپی ھمارے سامنے  ا گری.  ھم نے پورتی سے اسے پکڑا اور اب یہ ھمارےہاتھوں میں ہے. 

کیا یہ حقیقت ہے یہ واقعی ہمارا کام ہے. یہ واقعی ہمارا اخبار ہے اور آپ ابھی اسے اپنے ہاتھوں میں رکھیں. 

ہم پرنٹنگ گھر کے پورے عملے کے بہت شکر گزار ہیں، جن نے ہمیں  ” رسای دی  اور اس علاقے کو فلیش اور سوالات کے ساتھ بھرنے کی اجازت دی ہے.  یہ ہمارے لئے منفرد اور ناقابل فراموش تجربہ تھا.

Photos by Migratory Birds Team

پناہ گزین پرندے

Add comment