“لٹل-آئی-ایم-میی” میں “لوب میر” کی طرف سے، “سبوس” کے ذریعہ شائع کیا گیا، جس کا یونانی، انگریزی، فارسی اور عربی سمیت کئی زبانوں میں ترجمہ کیا گیا ہے۔ یہ بڑے کانوں کے ساتھ ایک چھوٹا سا جانور ہے جسکا پتہ نہیں ہے کہ یہ کس قسم کک جانور ہے۔ یہ چمکتے رنگ کے پھولوں اور درختوں کے درمیان دریاؤں میں رہتا ہے اور پرندوں کے گانے سننے سے خوش ہوتا ہے۔
یہ مکمل طور پر مطمئن تھا جب تک اس کی ایک مینڈک سے ملاقات ہوئی اور سب کچھ بدل گیا۔ جب مینڈک نے پوچھا، “تم کون ہو، تم کس طرح مخلوق ہو؟” اس چھوٹی سی بات نے اسے دنگ کر دیا اور اس نے جواب دیا کہ، “میں نہیں جانتا”۔ اس دن سے وہ چراگاه کے ارد گرد گھومنے سے خوشی اور اطمینان حاصل نہ کر سکا، بلکہ اس کی بجائے وہ کسی ایسے کو تلاش کرنے لگے جو اسے بتائے گا کہ یہ کس قسم کی مخلوق ہے۔ یہ جنگل میں گھومنا شروع ہوگیا اور ہر جانور سے پوچھنا شروع ہو گیا کہ آیا یہ تمہاری کی طرح نظر آتا ہوں؟ “میں واقعی میں جاننا چاہتا ہوں کہ میں کیا ہوں”۔ یہ اس کے خوابوں میں بھی شہروں اور گلیوں کے ارد گرد جاتا، مختلف جانوروں سے پوچھا کہ “کیا میں توہاری کی طرح نظر آتا ہوں؟”
آخر میں، ایک چھوٹی سی مخلوق نے خود سے سوچا، “اگرچہ سب مجھے بتاتے ہیں کہ میں کچھ نہیں ہوں، مجھے کچھ ہونا چاہیے، کیونکہ میں کوچھ ہوں۔”
کبھی کبھی ہم ایسے لوگوں میں آتے ہیں جو ہمیں الجھن میں ڈال دیتے ہیں۔ لیکن وہ کہانی ہماری انفرادیت کا احساس کرانے میں ہماری مدد کرتی ہے اور ہمیں کسی بھی شناختی بحران کے ساتھ زیادہ آسانی سے نمٹنے میں مدد کرتی ہے۔
*یہ مضمون “پناہ گزین پرندے” اخبار کے شمارہ نمبر 6 میں شائع ہوا ہے، جسے 27 جنوری 2018 کو اخبار “افیمریدا تون سنتاکتن” (ایڈیٹرز کے اخبار) کے ساتھ ملحقہ کے طور پر جاری کیا گیا تھا۔
Add comment