Photo by Migratory Birds Team

محبت بحران میں

یہ ایسی بہت ساری کہانیوں کی طرح ہے جو روزانہ کی بنیاد پر ہوتی ہیں اور محبت، علیحدگی اور درد کا خدشہ بنتی ہیں۔۔۔

یہاں تک کہ جب ہم نے بحث کی، میں تب بھی امید مند تھا، میں اپنے وعدہ پر قائم رہا اور تم سے محبت جاری رکھی، میں تمہارا رہا، میں بدلا نہیں۔ 

میں وہی ہوں جس نے تمہیں ایک دن کہا تھا: میں وعدہ کرتا ہوں کہ میں تمہیں سے کبھی نہیں چھوڑوں گا۔  میرا مطلب تھا اور میں نے تمہیں چھوڑا نہیں، اگرچہ میں اپنے آپ کے ساتھ نہیں سچا تھا، یہاں تک کہ جب تم نے مجھے اور ایک ہی وقت میں اپنے ساتھ اور اپنے بغیر دونوں طرح سے رہنے کے لیئے چوڑ دیا۔ 

کبھی کبھی امید بہت دردناک ہوتی ہے، اور یہ ہمیں جھوٹ میں رکھتی ہے جب تک کہ ہم مایوس نہ ہو جائیں۔ ذندگی میں بہتر رہنا، زندگی سے لطف اندوز ہونا، کسی اور کے ساتھ رہنا تمہاری فطرط ہے، لیکن آپ کو یہ معلوم ہونا چاہئے کہ یہ میرے لئے مشکل ہے۔ میرے لئے تمہارے جوتے میں خود کو ڈالنا اور جس طرح سے تم سوچتے ہو وہ مشکل ہے، تاکہ میں اس بات کو سمجھ سکوں کہ آپ کا اس طرح کا ردعمل کیوں ہے۔ میرے لئے یہ بھی مشکل ہے کہ تم نے میرے اخراجات میں غلطیوں کی توثیق کی، جب کہ تم نے خود میرا لحاض نہیں کیا۔ یہ میرے لئے مشکل ہے جو آپ کی زندگی میں رہتے ہوئے لامحدود دفہ دکھی ہوا، اور پھر تمہیں مجھے برا کہنے دوں۔ ہمیں پتا ہے کہ تم ایک مشکل جوان عورت ہو، غیر معمولی، دوسروں کے برعکس۔ تم منفرد، خود مختار ہو اور تمہیں لگتا ہے کہ کوئی بھی تمہاری طرح نہیں ہے۔ میں جانتا ہوں کہ اگر ابھی تمہیں میرا سامنا کرنا پڑے تو تم مجھے کہو گی کہ میں جیسا بھی ہوں ہوں تم مجھ سے پیار کرتی ہو،  ہر طرح کی صورت میں تم نے مجھ سے یہ اعتراف کیا ہے، تم نے میرے سے تفریحا محبت(فلڑٹ) کی، تم نے مجھے پیغام لکھے، تم نے مجھے پینٹ کیا ہے۔

ہاں یقینا۔ تم اسی طرح کی ہو اور اسی وجہ سے میں تمہارے سے محبت کرتا ہوں۔ تم کبھی کبھی ایسی چیزیں کہتی ہو جو یہ محسوس کراتیں ہے کہ تم سب  ختم کر رہی ہو۔ لیکن تم ایسی باتیں بھی کہتی ہو جو مجھے سننا پسند ہیں اور

جب تم نہیں کہتی، تو میں بھی اسی طرح محسوس کرتا ہوں۔ تم نے خود کی تردید کی، تم نے کہا۔ نہیں تم نے خود کی تردید کی۔ مجھے کیا ہو رہا ہے؟ کیا میں اپنے ساتھ بات کررہا ہوں؟ جی ہاں، ہمیشہ یہی ہوتا ہے جب بھی میں تمہاری کمی محسوس کرتا ہوں، جب میں تمہاری ضد اور تمارے پیدا کئے گئے  مسائل کی کمی محسوس کرتا ہوں۔ کیوں کہ اسی وقت میں تمہاری آواز اپنے اندر محسوس کرتا ہوں، یہ جاننے کے لئے کہ خواه تم میرے نذدیک ہو یا دور۔ مجھے تم سے نفرت ہے!

میں بدلہ نہیں لے سکتا۔ میں ایسا کر سکتا تھا جو تم نے کیا، صرف تمہارے خلاف ہوجاتا اور تمہیں تکلیف دیتا۔ لیکن میں ایسا نہیں چاہتا۔ 

کیا تم کچھ جانتی ہو؟ میں اس فیصلے تک پہنچنا چاہتا ہوں جو میری نظر میں تمہیں مستحکم کرے گا، لیکن میں نہیں کر سکتا۔ میرے لئے تمہیں ایک اچھے ساتھی یا کسی سستی چیز کے طور کا لیبل لگانا ناممکن ہے، شاید اس لئے کہ میں تمہیں سستی چیز کے طور پر نہیں سوچنا چاہتا، اگرچہ وہ تم بن چکی ہو۔

میں تمہاری حفاظت کرنے کا عادی تھا، جب بھی تم مجھے غصہ دلاتی تھی۔ میں نے تمہیں جواز پیش کیا: میری ہمدردی تمہارے ساتھ تھی اپنے ساتھ نہیں۔ بس اس کی وضاحت کرو۔ میرے دل میں ایک نظر ڈالو اور مجھے جواب دو۔ میرے دل کو بتاو کہ تم نے کبھی پیار نہیں کیا۔ کہ دو کہ یہ چلنے میں تمہاری مدد کرنے کے لئے صرف ایک چیز تھی اور اور بعد تم نے اسے پھینک دیا اور اتنی دور چلی گئی جہاں تک جانا تمہارے لیئے ممکن تھا۔ ایک ایسی جگہ  جہاں میں تمہارے ساتھ محبت تو کر سکتا ہوں، لیکن اس جگہ کبھی بھی پہنچ نہیں سکتا۔ ایسی جگہ جس سے مجھے نفرت ہوتی ہے جب میں تمہاری کمی محسوس کرتا ہوں۔ جہاں میں نے تمہیں گلے لگایا تھا۔ اس کے بعد میں نے تمہیں کسی اور جگہ جانے کے لۓ چھوڑا، جہاں میں نے تمہارا مجھے مارنے اور پھر مجھے چومنا تصور کیا۔ تمہارا تھپڑ مارنے اور مجھے چومنے کے بارے میں تصور کرنا میرے لئے مشکل ہے۔ میں اپنے دماغ میں اس جگہ کی شناخت نہیں کر سکتا، میں صرف تمہيں دیکھتا ہوں۔ مسئلہ یہ ہے کہ تم کہیں بھی مخصوص نہیں ہو۔ میں تمہارے سے نفرت کرتا ہوں اور بدلہ لے سکتا ہوں لیکن میں یہ کرنا نہیں چاہتا۔ 

میں نے کہا تھا کہ یہ آخری دفہ ہم ایک دوسرے سے ناراض ہوئے اور علیدہ ہو گئے۔ لیکن ایسا نہیں ہوا۔ جی ہاں، وہ آخری دفہ ہم ایک دوسرے سے ناراض ہوئے تھے لیکن ہم پھر دوبارہ ایک ساتھ مل گئے، ہم دوبارہ ناراض نہیں ہوئے لیکن ہم ایک بار پھر ایک ساتھ مل گئے۔ مجھے پتہ چلا کہ جب ایک لڑکی کہتی ہے، “میں آپ سے نفرت کرتی ہوں” تو اس کا مطلب کچھ اور ہوتا ہے، مجھے سمجھ آیا کہ اس کا مطلب ہے، “میں تم سے پیار کرتی ہوں”، تو تم نے مجھ سے نفرت کیوں کی؟ میں واقعی تم سے محبت کرتا ہوں لیکن میری روح کبھی بھی تمہاری طرف سے جلنے کی توقع نہیں رکھی۔ ہمیں فیصلہ کرنے سے پہلے محبت کے الفاظ کے بارے میں سوچنا چائے۔ جس طرح سے تم نے یقین نہیں کیا تھا کہ میں بے ایمان نہیں ہوں۔ میں نے کس سے بات کی جب تم میرے سے دور تھی،  میں کہاں گیا، میں کس سے ملا، میں کس کے بارے میں سوچتا تھا۔ میرے لئے رہنے کا ایک واحد طریقہ یہ ہے کہ تمہیں اپنے حوابوں میں حقیقت تسلیم کروں، تمہاری موجودگی اور تمہاری غیر موجودگی میں، جب تم وفاداری سے مطمئن، انسانیت، گرمی، اور تمہارا لاڈ کرنا اور بگڑنا۔  

یہ ضروری نہیں ہے کہ آپ معصوم پارٹی ہو اور میں وہ ہوں جو آپ کو سمجھ نہیں پاتا۔ شاید تم وہی ہو جو نہیں سمجھ سکتا کہ تم بھی انسان ہو؟ تم غلطیاں کر سکتی ہو لیکن وہ میں تھا جس نے تمہیں سکھایا کہ جب بھی تم غلطی کرتی ہو، میں ہی وہ ہوں جو معافی مانگتا ہے۔ جب تم مجھ سے محبت کرتے ہو تو یہ سچ ہے، اگرچہ تم سوچتی ہو کہ میں بے ایمان ہوں، کیا تم اسے قبول کرتے ہو، کیا تمہارا ضمیر اس کی اجازت دیتا ہے؟

میں اس رگ میں نہیں رہنا چاہتا: پہلے میں، پھر تم۔۔۔  میں تمہیں اکیلا محسوس کرنا چاہتا ہوں تاکہ میں تمہاری کی رحم کی کمی کے لۓ شرمندگی محسوس کروں۔ 

محبت ایک شروعات ہے اس کے لئے اس کی قیمت کھونے کے لئے شرم کی بات ہوگی، اسے زبردستی ختم کرنا شرم کی بات ہے۔ شرمندہ ہوں اپنے آپ مظلوم محسوس کرنے پر اور تمہارے پر ظلم کرنے کے لئے۔۔۔

Add comment