م یونان کے لیسوس میں موریہ کے مہاجر رہائیشی ڈھانچے میں رہنے والے افراد ہیں۔ہم آپ کو بتانا چاہیں گے کہ زمین پر بسنے والے لوگوں کے ساتھ برتاؤ نہ کریں اپنے سیارے پر موجود جانوروں کے ساتھ بھی ایسا ہی سلوک نہ ہونے دیں۔۔
ان مشکلات میں مبتلا نہ ہوں جن کا موریہ کے لوگوں کو سامناہے۔ملکوں کے مابین سرحدوں کی وجہ سے آپس میں تقسیم پیدا نہ ہونے دیں۔اپنے رہائشیوں کو ان مشکلات کا سامنا نہ کرنے دیں جن سے ہم گزر رہے ہیں خود غرضی،مفاد پرستی اور طاقت کو معصوم بچوں کے نقصان کا باعث نہ بننے دیں دوسرے ممالک میں جنگوں کو بھڑکانے کے لیے کچھ ممالک کو ہتھیاروں کی فروحت سے فایدہ نہ اٹھانی دیں۔۔
ستمبر 2020,ہم اسی مہاجر ڈھانچے کے لوگ ہیں جنہوں نے کچھ عرصہ قبل آپ کو ایک خط بھیجا تھاکہ اب ہمارے پاس موریہ نہی ہے اب ہمارے پاس ایک جیسے خیمے اور سونے کے لیے کچھ جگہ نہیں ہے۔۔
کسی بھی سیارے پر ایسا نہ ہونے دیں چاہے وہ آپ کا نہ ہی ہو۔کرہ ارض پر ہونے والی کسی بھی پریشانی یا حادثے کو موریہ جیسی جگہ میں تبدیل نہ ہونے دیں۔بچوں اور خواتین کو قبرستانوں میں نہ سونے دیں کیونکہ وہ تارکین وطن ہیں اپنے ملکوں کے مابین سرحدوں سے انسانیت کی سرحدوں کو فراموش نہ ہونے دیں چاہے آپ ایک عام انسان نہیں ہیں آپ مختلف انسان ہیں سرحدوں کی وجہ سے غیر اخلاقی سلوک نہ کریں۔گھر میں چار سالہ بچے کو ایک خواب ہی میں نہ سونے دیں اگر آپ کو لگتا ہے کہ ایک دن آپ کے سیارے پر بچے امن کے منتظر ہوں گے تو آپ کو بھی اسی طرح خطرہ ہے جیسے ہمیں زمین پر ہے۔۔
کچھ راتیں قبل موریہ کو آگ سے تباہ کر دیا گیا تھا اوراب وہاں رہنے والے 13000 افراد جزیرے کی سڑکوں اور جنگلات میں گھوم رہے ہیں خواتین اور بچوں کو سڑک کے کنارے سوتے ہوئے تصور کرنا کتنا تکلیف دہ ہے ممکن ہے جب آپ یہ خط پڑھیں زمین تباہ ہو گئی ہو۔ لہذا ہوشیار رہیں اور ہر وہ کام کرنے سے گریز کریں جو ہم نے پوری کائنات میں زمین پر کیے ہیں ورنہ اسے ختم کر دیں گے۔۔
موریہ کے مہاجر
Add comment